• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت نے ملک میں نئی حکومت کا مطالبہ کردیا

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےملک میں نئی حکومت کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ہم امتحان سے گزر رہے ہیں، جمہوریت، میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ سب کو ایک ایسی حکومت تشکیل دینےکے لیےکام کرنا ہوگا جو پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق ہو ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو مفاد پرستوں کے ہاتھ ہائی جیک نہیں ہونے دیا جاسکتا، اللہ ہماری رہنمائی فرمائے،آمین۔
اہم خبریں سے مزید