• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران نے ماضی میں سپریم کورٹ پر (ن) لیگ کے حملے کی ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد(آئی این پی )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ماضی میں سپریم کورٹ پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے حملے کی ویڈیو شیئر کردی۔ویڈیو کے ساتھ عمران خان نے لکھا کہ یہ ویڈیو شریف مافیا کی پوری حقیقت بیان کرتی ہے جو یہ ہے جنہیں خریدا نہیں جاسکتا انہیں مٹایا جانا ضروری ہے۔
اہم خبریں سے مزید