• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں ہفتے چینی صدر سے ٹیلی فون پر بات متوقع ہے، صدر بائیڈن

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ وہ رواں ہفتے اپنے چینی ہم منصب صدر شی چن پنگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کریں گے ، تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں انہیں انتظار ہے ۔ ایک صحافی نے دونوں صدور کے درمیان ایک طویل عرصے سے متوقع ٹیلی فون کال کے بارے میں سوال کیا جس پر بائیڈن نے کہا کہ مجھے تو یہی توقع ہے کہ وہ رواں ہفتےاپنے چینی ہم منصب سے بات کریں گے تاہم ایسا جب بھی ہوگا میں آپ کو بتادوں گا ۔
اہم خبریں سے مزید