• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے صدارتی ریفرنس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی‎‎

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق تحریک انصاف کی سابق حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں بھجوائے گئے صدارتی ریفرنس کے فیصلے/رائے کیخلاف دائر نظرثانی کی درخواست رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا کرواپس کردی ہے،پی ٹی آئی کی منحرف سابق رکن پنجاب اسمبلی عائشہ نواز کی جانب سے دائر نظر ثانی کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض لگایا ہے کہ سپریم کورٹ کو آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا ریفرنس صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے بھیجا گیاتھا۔

ملک بھر سے سے مزید