لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبر پنجاب اسمبلی غزالی سلیم بٹ نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حمزہ شہباز شریف کی وزارت اعلی پر جس طرح شب خون مارا گیاپنجاب کے 12 کروڑ عوام کے مینڑیٹ کی دھجیاں اڑائی گئی عوام اس فیصلے کے عمل کو مسترد کرتے ہیں ۔