• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم آج ملتان پہنچیں گے

ملتان(سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم آج ایک روزہ تنظیمی دورہ پر ملتان پہنچیں گے۔امیر العظیم ملتان میں جے آئی یوتھ جنوبی پنجاب کی یوتھ کونسل میں شرکت کریں گے۔
ملتان سے مزید