• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سگریٹ چور وزیر اطلاعات کس منہ سے تحریک انصاف پر تنقید کر رہی ہیں؟ فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدی نے کہا ہے کہ سگریٹ چور وزیر اطلاعات کس منہ سے تحریک انصاف پر تنقید کر رہی ہیں؟ وزیر اطلاعات کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے مریم اورنگزیب سے کہا کہ پہلے اربوں کا فائدہ جو سگریٹ فروشوں کو دیا اس کا حساب دو۔

ملک بھر سے سے مزید