اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نے گریڈ 18کے افسر اسسٹنٹ ڈائر یکٹر( آڈٹ ) منظوراحمد کاریجنل ٹیکس آفس پشاور سے تبادلہ کر کےفوری طورپر کارپوریٹ ٹیکس آف لاہور میں تعینات کر دیا ، منظوراحمد پہلے سے ملنے والا پرفارمنس الائونس نئی جگہ پوسٹنگ پر بھی جاری رہے گا ، انہیں چارج چھوڑنے اور اور نئی جگہ چارج سنبھالنے کی اطلاع ایف بی آر کو ارسال کریں۔