ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام مسٹر جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی کی وفات پر تعزیتی اجلاس میں صدر محمد وسیم خان بابر، جنرل سیکرٹری محمد ارشد صابر میئو، محمد ریاض خان بابر، ناظم خان، اورنگ زیب خان، راشد مصطفےٰ شیخ، مس مبشرہ شاہد، ذیشان بھٹی،ملک اشفاق حسین سمیت دیگر شریک ہوئے۔