• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع ملتان کی 36 مجالس اور 15جلوس حساس قرار،سکیورٹی کیلئے 1483پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی دیں گے

ملتان(سٹاف رپورٹر) ضلع ملتان میں محرم الحرام کے 159مجالس اور 43جلوس ہوں گے جن میں سے 36مجالس اور 15 جلوسوں کو حساس قرار دیا گیا ہے ، ان کی سکیورٹی کے لیے 1483پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے، علاوہ ازیں 1529رضا کار ملتان پولیس کی معاونت کریں گے، اس دوران شہر بھر کے اہم مقامات پر ناکہ بندی بھی کی جائے گی، جلوس روٹس اور مجالس پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے۔
ملتان سے مزید