بانی پی ٹی آئی اور ان کا خاندان پاکستان کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے، بلال اظہر کیانی
وزیر مملکت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ کے متنازع بیان کے بعد بھی کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی ، نورین نیازی ایسے بیانات سے افواج پاکستان کے جوانوں کو کیا پیغام دینا چاہتی ہیں؟۔