کراچی(اسٹاف رپورٹر) قازقستان میں کھیلی جانے والی ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں سات میڈلز کے ساتھ انڈر 16کی بہترین ٹیم کا اعزاز بھی حاصل کر لیا،پاکستان نے 2 گولڈ، 3 سلور اور 2 برانز میڈلز جیتے۔