• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لنکا پریمیئر لیگ، شاہین آفریدی کی ڈیبو میچ کی پہلی گیند پر وکٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی لنکا پریمیئر لیگ میں یادگار ڈیبو نہ ہوسکا ۔ان کی لنکا پریمیئر لیگ کے ڈیبو میچ میں 13.6 کی اکانومی رہی ۔شاہین آفریدی نے 3 اوورز میں 41 رنز د ے کر ایک وکٹ حاصل کی۔شاہین آفریدی نے اپنے ڈیبو میچ کی پہلی گیند پر وکٹ حاصل کی۔آفریدی کینڈی رائلز کی جانب سے لنکا پریمیئر لیگ کھیلے رہے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید