کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی انڈر21 ہاکی ٹیم کو اے ایچ ایف کپ میں پاکستانی ٹیم کو اپنے چاروں میچوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،جمعے کو ازبکستان نے5-3سے ہرایا، ایونٹ میں پاکستان کوقازقستان، ہانگ کانگ،بنگلہ دیش سے بھی شکست ہوئی، پاکستان کے خلاف چار میچوں میں24گول ہوئے اور اس نے صرف چار گول اسکور کئے۔