کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈھاکا میرپور میں ساوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک گولڈ ایک چاندی اور سات کانسی کے تمغے جیت لئے۔