• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر والی بال، پاکستان نے کوریا کو ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہائیکو چین میں ہونے والے ایشین انڈر18 والی بال کپ میں پاکستان نے کوریا کو3-1سے شکست دے کر پانچویں چھٹی پوزیشن کے لئے کوالیفائی کرلیا، پاکستان کو کے کوارٹر فائنل میں چین نے شکست دی تھی۔

اسپورٹس سے مزید