• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسرا ٹی: بنگلہ دیش نے زمبابوے کو ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بو لا وایو میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نےزمبابوے کو34رنز سے شکست دے دی تھی،فاتح ٹیم نےپانچ وکٹ پر186رنز بنائے، جس میں سیف حسن55 تنزید حسن58رنز کی نصف سنچریاں نمایاں تھیں،جواب میں زمبابوے کی ٹیم152رنز بناسکی،رشاد حسین نے چار وکٹ لئے۔

اسپورٹس سے مزید