• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا وارم اپ میچ سے قبل سر گیری سوبرز کو خراجِ عقیدت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم نے پورٹ آف اسپین میں ویسٹ انڈیز کے خلاف چار روزہ وارم اپ میچ سے قبل سر گارفیلڈ سوبرز کو خراجِ عقید ت پیش کیا۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی اورکھلاڑیوں نےبازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ہفتے کو میچ میں حصہ لیا۔کوئینز پارک کرکٹ کلب میں پاکستان نےوارم اپ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

اسپورٹس سے مزید