• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیکشن کمیٹی اجلاس، ہاکی اسکواڈ میں 20 کھلاڑی رکھنے پر اتفاق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں عبوری صدر محی الدین وانی، چیف سلیکٹر سمیع اللہ خان، ممبر ناصر علی، کوچنگ اسٹاف کے عدنان زاکر ،ڈیوڈ ڈائر، باب جوہان ویلڈہوف، ہرمن کروئس نے شرکت کی۔ کوچز نے ہر کھلاڑی کی جامع کارکردگی کی رپورٹ پیش کی۔ اور ہر کھلاڑی کی تکنیکی، جسمانی اور نفسیاتی خصوصیات کے بارے میں بریفنگ دی۔ فائنل اسکواڈ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے پر اتفاق رائے قائم ہوا ۔

اسپورٹس سے مزید