• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسین ؑ نے دین کی بقاء کیلئے عظیم قربانی دی،علامہ ریاض جوہری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امام بارگاہ رضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران علامہ ریاض جوہری نے کہا کہ امام حسین ؑاور ان کے رفقاء نے دین کی بقاء اور فلاح انسانیت کیلئے عظیم قربانی دی،آج واقعہ کربلاء کی یاد    میں ان ہستیوں کا  تدکرہ ہورہا ہے جنہوں نے  میدان کربلا میں اپنا سب کچھ قربان  کردیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید