• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ کے امجد فاروق کلو کی اہلیہ انتقال کر گئیں

لاہور(نیوزرپورٹر)روزنامہ جنگ کے سینئرصحافی امجد فاروق کلو کی اہلیہ ایس ایس ٹی ٹیچر انتقال کرگئیں، مرحومہ کچھ عرصہ سے علیل اور ہسپتال میں زیرعلاج تھیں،نمازجنازہ آج بعدنمازظہر آبائی چک112/ ٹین۔ آرجہانیاں میں ادا کی جائے گی۔
لاہور سے مزید