• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی برادری کی خاموشی خطے کیلئے خطرناک ہوسکتی ہے ،پروفیسر عبدالمنان خرم

لاہور ( پ ر ) چیئرمین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کوتین برس مکمل ہونے کے باوجود عالمی برادری بدستور چپ سادھے ہوئے ہے جو کشمیر اور خطے کے امن کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے یونیک کشمیر سوسائٹی کے زیر اہتمام "یوم استحصال کشمیر" کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔