• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی، انڈر گریجوایٹ داخلوں کیلئے ایچ ای سی کا یو ایس اے ٹی انٹری ٹیسٹ لازمی قرار

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی نے انڈر گریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کاانڈر گرسٹڈیز ایڈمیشن ٹیسٹ (یو ایس اے ٹی) لازمی قرار دے دیا۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام یو ایس اے ٹی انٹری ٹیسٹ میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ 12 اگست2022ء ہے۔
لاہور سے مزید