• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ژوب‘خضدار بولان لسبیلہ سمیت مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں جمعہ کو مطلع جزوی ابرآلود رہاجبکہ مشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج ہفتے کوصوبے کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورمر طوب ژوب، خضدار،بو لان، کو ہلو، لسبیلہ،آواران، زیارت، بارکھان اور اس سے ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
کوئٹہ سے مزید