ملتان (سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب ڈاکٹر احسان صادق نے ڈیرہ غازی خان میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی کے معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کر لی انہوں نے ہدایت کی کہ معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کی جائے اورمتاثرہ کو انصاف فراہم کیا جائے۔