• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں میں آئندہ 24گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم کشمیر،بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ گزشتہ روز ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین43، نوکنڈی، چلاس 42اورتربت میں 41جڑواں شہروں میں 34ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید