• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محبت، رقابت اور نفرت کی کہانی ڈرامہ سیریل ”دراڑ“ کا 10اگست سے ”جیو ٹی وی“پر آغاز

کراچی (جنگ نیوز) انٹرٹینمنٹ کیلئے ناظرین کی اولین پسند جیو ٹیلی ویژن سے ”سیونتھ اسکائی انٹرٹیمنٹ“ کے بینر تلے ڈرامے کا ایک نیا سلسلہ ”دراڑ“ کے نام سے شروع ہورہا ہے۔ ڈرامے کی پہلی قسط بدھ 10 اگست کو رات 8 بجے نشر کی جائے گی۔ ڈرامہ سیریل ”دراڑ“ ہر بدھ اور جمعرات کو نشر کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید