• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درس کربلا بقائے انسانیت کی اساس،سیمینار میں مقررین کا خطاب

ملتان (سٹاف رپورٹر) سول سوسائٹی فورم ملتان،شعور ترقیاتی تنظیم کے اشتراک سے سیمینار بعنوان درس کربلا ’دینی و سماجی تعلیمات کے آئینہ میں ‘ ہوا، جس سے خطاب کرتے ہوئے سبطین رضا لودھی،شاہد محمود انصاری، طاہرہ نسیم اورگلناز کاشف نے کہا کہ درس کربلا دراصل بقائے انسانیت کی اساس ہے۔
ملتان سے مزید