• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، ناصر آ غا

کوئٹہ(پ ر )عوامی مسائل کو نظر انداز کرنے والے نمائندے کہلانے کے مستحق نہیں۔ انسانیت کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار سیاسی،سماجی و قبائلی رہنما سٹی سوشل ورکرز آ رگنائز یشن کے چیف آ رگنائزر سید ناصر آ غا شکرزئ نے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کے لئے آ نے والی مختلف شخصیات سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا ملک آ ج ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال تشویشناک ہے۔ہر شخص روز بروز بڑھتی ہوئ مہنگائ سے پریشان ہے ۔غریب غریب تر ہوتا جا رہا ہے۔
کوئٹہ سے مزید