• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چمبڑ (نا مہ نگار) شہر اور گردونواح میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ہفتےاور اتوار کی درمیانی شب طوفانی ہوا کے ساتھ شدید اور موسلا دھار بارش کے نتیجے میں شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ۔بارش کے دوران شدید گرج کے باعث شہریوں میں خوف اور ہراس پھیل گیا ۔اور شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے بارش کا سلسلہ وقفے، وقفے سے تا حال جاری ہے۔
سندھ بھر سے سے مزید