• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوح دستگیر اور ارشد ندیم اسلامی گیمز میں قومی پر چم تھامیں گے

بر منگھم ( نمائندہ خصوصی) کونیا ترکیہ میں منگل سے شروع ہونے والے اسلامک یک جہتی گیمز کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کی جانب سے کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹرز نوح دستگیر اور جیولن تھرو کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم پاکستانی پر چم اٹھائیں گے، دونوں کھلاڑی بر منگھم سے کونیا پہنچ گئے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید