• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال، ٹریفک حادثے میں شوہر جاں بحق، بیوی اور کمسن بچہ زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال الہ دین پارک کےقریب ٹریفک حادثے میں شوہر جاں بحق، جبکہ بیوی اور کمسن بچہ زخمی ہوگیا۔ لاش اورزخمیوں کوجناح اسپتال منتقل کیا گیا۔جہاں جاں بحق ہونے والے شوہر کی شناخت 48سالہ ساجد رضا ولدمنظور رضااوربیوی کی 38سالہ ثناءزوجہ ساجدرضاجبکہ بچےکی7سالہ عون ولد ساجدرضا کےنام سے ہوئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید