• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے اندرون ملک جانے والی ایک ریل گاڑی تاخیر سے روانہ ہوئی،پاکستان ریلویز کے اعلامیے کے مطابق اتوار کو پاک بزنس ایکسپریس اپنے مقررہ وقت سہہ پہر 4کے بجائے 45منٹ تاخیر کیساتھ شام4:45 پر روانہ ہوئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید