• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جیکسن پولیس نے رکشا میں منشیات سپلائی کرنے کی کوشش کوناکام بناتے ہوئے منشیات کے سپلائر گلفراز احمد کوگرفتار کرکے 24 کلو سے زائد منشیات برآمدکرلی ، ملزم منشیات سہراب گوٹھ سے لے کر آیا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید