پشاور (وقائع نگار )پشاور کے علاقہ ریگی ماڈل ٹاون میں جاری تعمیراتی کام رہاشئیوں کیلئے درد سر بن گیا تعمیر اتی کام کرنیوالے سریا،باجری،سمنٹ اور اینٹیں سڑکوں پر ڈال دیتے ہیں جسکی وجہ سے گلیوں کی سڑکیں بند رہتی ہے اور قریبی آبادیوں کو آمد و رفت میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پرٹا ہے ریگی ماڈل ٹاون سیکٹر سی ون سٹریٹ تھری سمیت بیشتر سیکٹرز میں گھروں کی تعمراتی کام میں استعمال ہونیوالا سامان سڑک کے بیچ پڑا رہنے سے جہاں سڑک پر آمد و ردفت میں مشکلات رہتی ہے وہی سڑکیں بھی خراب ہونے لگی ہے حالنکہ علاقہ میں خالی پلاٹس ہونے کے باوجود تعمیراتی کام کام کرنیوالے سڑکوں پر باجری،سریا،ریت اعر دیگر سامان ڈال لیتے ہیں جو کھلم کھلا من مانی ہے جبکہ متعلقہ حکام بھی چشم پوشی اختیار کی ہوئے ہے جسکی وجہ سے رہاشئیوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور سڑکیں بھی خراب ہونے لگی۔