• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرینا ولیمز کا یو ایس اوپن ٹینس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیویارک (جنگ نیوز) امریکی ٹینس پلیئر سرینا ولیمز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگلے یوایس اوپن ٹورنامنٹ کے بعد کھیل سے الگ ہوجائونگی، یہ اختتام نہیں بلکہ میرے لیے نئی منزلوں کی جانب سفر کا آغاز ہے ، میں اسے ارتقا کہوں گی۔ میں مارگریٹ کورٹ کا 24 گرینڈ سلم ٹائٹل کا ریکارڈ نہیں توڑ سکی جس کا افسوس ہے۔
اسپورٹس سے مزید