• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

T20، آسٹریلیا کی فتح، انگلینڈ کو شکست

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ریکارڈ ساز ہدف عبور کرتے ہوئے انگلینڈ کو3وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔میچ کا فیصلہ ایک گیند پہلے ہوا۔ہفتے کومیلبرن میںآسٹریلیا نے7وکٹ پر191رنز بنایا۔ ناکام ٹیم 187رنز بناسکی۔ انگلش ہیری بروک نےجارحانہ65رنز کی اننگز کھیلی ۔

اسپورٹس سے مزید