• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو پچھاڑ کر 8 سال بعد ون ڈے سیریز جیت لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 97 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی۔ انگلینڈ نے ہوبارٹ میں پہلی مرتبہ ون ڈے میچ جیتنے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔

اسپورٹس سے مزید