• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی دوسری فتح، امریکا کو ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹور نامنٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں امریکا کو 5-1سے شکست دے دی، ایپوہ ملائیشیا میں پاکستان نے پہلے میچ میں کینڈا کو مات دی تھی، ہفتے کو دیگر میچوں میں آسٹریلیا نے کوریا کو اور ملائیشیا نے کینیڈا کو شکست دی،پاکستان نے1900 ,2000 اور 2003 میں اعزاز جیتا۔

اسپورٹس سے مزید