• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن آئینی باڈی ہے، فرحان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سیکریٹری جنرل سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن فرحان علی نے کہا ہے کہ سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن آئینی اور قانونی طور پر ایک منتخب باڈی ہے، جس کی مدت 2029 تک ہے۔ سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن اپنے آئین اور قانونی قواعد و ضوابط کے مطابق تمام امور انجام دے رہی ہے ، تمام انتظامی اور تنظیمی معاملات اپنے آئین کے مطابق چلائے جا رہے ہیں،ہمارا مقصد آئین و قانون کے مطابق کام کرنا اور سندھ میں بیڈمنٹن کو مزید ترقی اور فروغ دینا ہے۔

اسپورٹس سے مزید