کراچی (اسٹاف رپورٹر) دوحا قطر میں مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹرافی کی رونمائی ہوئی۔ تقریب میں پاکستان شاہینز کے کپتان عبدالصمد سمیت تمام کپتانوں کی شرکت کی ۔