• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا کے عالمی شہرت یافتہ امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے ان کی عمر73سال تھی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر ریورس ڈیل میں کار حادثہ پیش آیا ۔حادثے میں میں سابق امپائر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے۔ دنیا کے کئی بڑے کھلاڑیوں نے روڈی کے انتقال کو کرکٹ کے لئے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید