• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11 انگلش کرکٹرز کا جنوبی افریقی لیگ سے معاہدہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اوئن مورگن، جوز بٹلر، لیونگ اسٹون ، معین علی اور جیسن رائے سمیت انگلینڈ کے گیارہ کھلاڑیوں نے جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لئے معاہدہ کیا ہے۔ انہیں چار سے پانچ لاکھ ڈالرز دیے جائیں گے۔ منتظمین کی جاری کردہ فہرست میں کوئی پاکستانی نہیں ہے۔ جنوری فروری میں شیڈول لیگ کا امارات لیگ سے تصادم کا امکان ہے۔پاکستان سپر لیگ پندرہ فروری سے ہوگی ۔
اسپورٹس سے مزید