نوشکی( نامہ نگار) طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 22 جولائی سے پاکستان اور ایران کے مابین ریلوے ٹریک میں نوشکی احمد وال مل کیشنگی ڈیڈار کے قریب ریلوے ٹریک پر شگاف پڑنے سے پاکستان ا ور ایران کے مابین گزشتہ 21دنوں سے ریلوے کا رابط منقطع ہو گیا ہے ۔