• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (پ ر) پاکستان میں نقل و حرکت کا مستقبل ہونے کے ناطے ہنڈائی نشاط موٹر (پرائیویٹ) لمیٹڈ (HNMPL) 26جولائی سے 30ستمبر 2022ء تک (GOTC)Goal Of The Century کی مہم متعارف کروا رہا ہے۔ اس مہم کا مقصد ہے کہ گاڑیوں کی ٹیسٹ ڈرائیو کے ساتھ ساتھ ایک پلانٹیشن ڈرائیو کے تحت پودے بھی لگائے جائیں اور کسٹمر کو دعوت دی جائے کہ وہ GOCTکا حصہ بنیں اور اپنے نام کا ایک درخت لگانے کا موقع پائیں۔
لاہور سے مزید