کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیل ٹاؤن کے علاقے سے لڑکی کی لاش بر آمد ہوئی ہے، اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیوعملے نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے جناح اسپتال منتقل کر دی۔