• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

”ہنسنا منع ہے“۔۔عرفان کھوسٹ اور روبینہ اشرف کی آمد، مزیدار گفتگو، حاضرین مسکرانے پر مجبور!!

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری کے سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ پولیس میں بھرتی ہونے کیلئے غلطی سے لیڈیز پولیس میں اپلائی کردیا تھا اس کے بعد میڈیکل ٹیسٹ میں فیل ہوگیا۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اُنہوں نے مزید بتایا کہ میرے پسندیدہ سیاستدان چوہدری شجاعت حسین ہیں۔ تابش ہاشمی کی میزبانی میں پاکستان کا مقبول ترین کامیڈی شو ہفتے کی رات11 بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید