کراچی (نمائندہ خصوصی) نئے ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سید علی ناصر رضوی نے چارج سنبھالنے کے بعد گزشتہ روز ادارے کے تمام اعلیٰ حکام سے زوم پر گفتگو کی۔