• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری افسران کے اثاثوں کا ڈیکلریشن ڈیٹا ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) بیورو کریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےسرکاری افسران کے اثاثوں کے ڈیکلریشن کوڈیٹا ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطا بق یہ نظام سول سرونٹس ایکٹ 1973 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تعاون سے سول سرونٹس ایکٹ 1973 کی دفعہ 15-A اور سول سرونٹس (کنڈکٹ) رولز 2026 کے تحت نافذ کیا گیا جس کے تحت وفاقی حکومت نے گریڈ 17 اور اس سے اوپرکے تمام سرکاری افسران کیلئے آن لائن اثاثہ ڈیکلریشن کو لازم قرار دیدیا۔
ملک بھر سے سے مزید