کراچی (اسد ابن حسن) سندھ پولیس کے پانچ رینجز میں شہید کوٹہ، متوفی کوٹہ اور مستقلا معذور کوٹہ (دوران سروس) کے تحت مجموعی طور پر 3435 بھرتیاں ہوں گی۔